افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات، پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی مشکلات پربتادلہ خیال

افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات، پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی مشکلات ...
افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات، پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی مشکلات پربتادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں متعین افغان سفیر نے اسلام آبا دمیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی مشکلات پرتفصیلی بتادلہ خیال۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین نے افغان سفیر کو مہاجرین کی مشکلات کے فوری حل کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت افغان مہاجرین کے مسائل کے حل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائے گی۔

مزید :

اسلام آباد -