دہشتگردی کا خطرہ ،جاتی عمرہ میں سیکیورٹی حصاربڑھادیاگیا

دہشتگردی کا خطرہ ،جاتی عمرہ میں سیکیورٹی حصاربڑھادیاگیا
دہشتگردی کا خطرہ ،جاتی عمرہ میں سیکیورٹی حصاربڑھادیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک )ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر جاتی عمرہ رائیونڈ اور گر دونواح میں سکیورٹی حصار بڑھا دیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق ایلیٹ فورس کی مزید نفری جاتی عمرہ اور گر دونواح میں سکیورٹی پر مامور کی گئی ہے ،اور ہر آنے جانے والے کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔

مزید :

لاہور -