پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی انسداد دہشتگردی کیلئے ہے، امریکا نے بھارت پر واضح کردیا

پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی انسداد دہشتگردی کیلئے ہے، امریکا نے بھارت ...
پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی انسداد دہشتگردی کیلئے ہے، امریکا نے بھارت پر واضح کردیا

  


کراچی (ویب ڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی پر امریکا سے اظہار ناراضی کیا تاہم امریکا نے واضح کردیا کہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی انسداد دہشتگردی کیلئے ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق منگل کو امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر سے ملاقات میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے اس امر پر ناراضی کا اظہار کیا کہ پاکستان کو ایف 16 طیارے کیوں فروخت کئے گئے۔

مزید : کراچی