پیرو میں ٹیکس حکام کا موزیک فانسیکا کے مقامی دفتر پر چھاپہ، دستاویزات ضبط کرلیں

پیرو میں ٹیکس حکام کا موزیک فانسیکا کے مقامی دفتر پر چھاپہ، دستاویزات ضبط ...
پیرو میں ٹیکس حکام کا موزیک فانسیکا کے مقامی دفتر پر چھاپہ، دستاویزات ضبط کرلیں

  

لیما (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک پیرو میں ٹیکس حکام نے پاناما کی لاءفرم موزیک فانسیکا کے مقامی دفتر پر چھاپہ مارا اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ پیروکی ٹیکس ایجنسی کا کہنا ہے کہ موزیک فانسیکا کے دفتر پر چھاپہ ممکنہ ٹیکس چوری اور دھوکہ دہی کیخلاف ہونے والی تحقیقات کے سلسلے میں کڑی ہے۔ ٹیکس ایجنسی کے تقریباً 20 افسران نے اس چھاپے میں حصہ لیا۔

مزید :

بین الاقوامی -