سابق ویسٹ انڈین باﺅلر روز نیوزی لینڈ سے ڈی پورٹ

سابق ویسٹ انڈین باﺅلر روز نیوزی لینڈ سے ڈی پورٹ
سابق ویسٹ انڈین باﺅلر روز نیوزی لینڈ سے ڈی پورٹ

  

ویلنگٹن(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بائولر فرینکلن روز کو ورک ویزے پر مقررہ معیاد سے زیادہ وقت گزارنے پر پانچ ہفتے گرفتار رکھنے کے بعد نیوزی لینڈ سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔44 سالہ سابق فاسٹ باو¿لر فرینکلن روز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 19 ٹیسٹ اور 27 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے، انھیں 2011 میں آکلینڈ یونیورسٹی کلب کی کوچنگ کی غرض سے ورک ویزا جاری کیا گیا تھا ۔

مزید :

کھیل -