جب شیر دھاڑتے ہیں تو لگڑ بگڑ پہاڑوں پر بھاگ جاتے ہیں :مریم نواز

جب شیر دھاڑتے ہیں تو لگڑ بگڑ پہاڑوں پر بھاگ جاتے ہیں :مریم نواز
جب شیر دھاڑتے ہیں تو لگڑ بگڑ پہاڑوں پر بھاگ جاتے ہیں :مریم نواز

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ جب شیر دھاڑتے ہیں تو لگڑ بگڑ پہاڑوں پر بھاگ جاتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر نوازشریف کی لندن آمد کی تصویر کے ساتھ پیغام جاری کیاہے کہ ’جب شیر دھاڑتے ہیں تو لگڑ بگڑ پہاڑوں پر بھاگ جاتے ہیں۔‘

مزید : اسلام آباد