فچ نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی

فچ نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (این این آئی) ریٹنگ کے عالمی ادارے فچ نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فچ نے تیل کی قیمتوں میں کمی اور سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب کی طویل المعیاد کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے۔ ادارے نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ اے اے سے اے اے نیگٹیو کردی ہے۔ ادارے کے مطابق سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید کمی کی جاسکتی ہے۔

مزید :

کامرس -