حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے عرس کی تقریبات شروع

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے عرس کی تقریبات شروع

  

لاہور (خبر نگار خصوصی ) حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 804ویں سالانہ عرس مبارک کی مرکزی تقریب مورخہ 14اپریل 2016(جمعرات) بوقت 8:00بجے صبح داتا دربار میں منعقد ہوگی۔

، جس میں جناب میاں عطامحمد مانیکا وزیر اوقاف ومذہبی امور پنجاب، جناب نیئر اقبال سیکرٹری وچیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب، جناب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب سمیت امور مذہبیہ کمیٹی داتا دربار کے ممبران کے علاوہ دینی اور روحانی حلقوں میں معتبر شخصیات بھی شریک ہوں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -