میاں محمد انور پی ایف ایم بہاولپور ڈویژن کے کو آرڈینیٹر مقرر

میاں محمد انور پی ایف ایم بہاولپور ڈویژن کے کو آرڈینیٹر مقرر
میاں محمد انور پی ایف ایم بہاولپور ڈویژن کے کو آرڈینیٹر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئر مین ہارون خواجہ نے ممتاز سیاسی ، سماجی شخصیت میاں محمد انور کو پی ایف ایم بہاولپور ڈویژن کا کو آرڈینیٹر مقرر کیا ہے جس کا با قاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ میاں محمد انور بہاول پو ر ڈویژن میں پی ایف ایم کی تنظیم سازی اور ممبر شپ مہم کی نگرانی کریں گے ۔ میاں محمد انور سیاسی اور سماجی خدمات کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں وہ سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل بہاولنگر بھی رہ چکے ہیں ۔