اُبھرتے ہوئے مصنف صابر حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری

اُبھرتے ہوئے مصنف صابر حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری
 اُبھرتے ہوئے مصنف صابر حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری

  

لاہور(پ ر)اُبھرتے ہوئے معروف نوجوان مصنف صابر حسین کو منہاج یو نیورسٹی لاہور نے ان کی سٹوڈنٹ آئی ڈی نمبر F-mumpl-urd-12 کے تحت 3.10 GPA کے ساتھ ان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری کر دی ہے انہوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز ایک عظیم تخلیقی شاہکار ’’ گمنام تاریخ کا حسین رقص‘‘ سے کیا صابر حسین 24اپریل کوشادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جون 2016 میں بیک وقت اُن کی دو کتابیں ناول اور افسانوی مجموعہ منظر عام پر آجائیں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -