اقراء اسلامک سکول سسٹم کے سالانہ کانووکیشن کی تقریب آج ہو گی

اقراء اسلامک سکول سسٹم کے سالانہ کانووکیشن کی تقریب آج ہو گی

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)اقراء اسلامک سکول سسٹم کے سالانہ کانووکیشن کی تقریب زیر صدارت چیئرمین تنظیم اتحادا مت پاکستان محمد ضیاء الحق نقشبندی آج 9بجے صبح ہمدرد ہال لٹن روڈ میں ہوگی۔ مقررین علامہ محمد نعیم جاویدنوری پرنسل اقراء اسلامک سکول سسٹم،ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی ،علامہ احمد علی قصوری ،ڈاکٹر محمد اجمل نیازی ،شیخ حامد انجم اوردیگر شامل ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -