تقریری مقابلے

تقریری مقابلے

  

لاہور (خبر نگار خصوصی) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام شاعر مشرق‘حکیم الامت،مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبالؒ کی 78ویں برسی کے موقع پر جاری’’تقریبات یوم اقبالؒ ‘‘ کے سلسلے میں آج14اپریل کوساڑھے دس بجے طالب علموں کے مابین انعامی مقابلہ بیت بازی ہوگا۔

۔تقریبات یوم اقبالؒ کا اہتمام نظریۂ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -