چیف ایگزیکٹو غلام مرشد ٹریول الحاج محمد اعجاز کے والد کا انتقال

چیف ایگزیکٹو غلام مرشد ٹریول الحاج محمد اعجاز کے والد کا انتقال

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر غلام مرشد ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد اعجاز کے والد محترم الحاج سراج دین قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ ریوارز گارڈن پارک میں8 ادا کی گئی جس میں سابق چےئرمین ہوپ حاجی مقبول احمد،سلمان طاہر،حاجی شاہد رفیق،احسان اللہ،مختار بھٹی،جعفر شیخ،حاجی ارشد علی،یوسف صدیقی چےئرمین ہوپ پنجاب حافظ شفیق کاشف ،طالب چودھری،میاں جبار انجم،نور محمد سکھیر ا، حاجی نعیم،مسرت جمشید،عبد الخالق،میاں اشفاق انجم اور سینکڑوں معززین نے شرکت کی، مرحوم کو سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج صبح10بجے ان کی رہائش گاہ 60 ریوارز گارڈن ساندہ روڈپر ہو گی، تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے رابطہ نمبر0300-4181077=

مزید : میٹروپولیٹن 4