6 ملزمان اشتہاری قرار

6 ملزمان اشتہاری قرار

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن عدالت نے مسلسل عدم حاضری کی بنا پر منشیات کے مقدمات میں ملوث ناصر جمیل اور طارق وغیرہ 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے کر ان کے خلاف درج مقدمات کو داخل دفتر کر دیا۔ ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے اور وہ عدالت سے ضمانت کرانے کے بعد روپوش ہو گئے تھے جس کی بناپر عدالت نے گزشتہ روز انہیں اشتہاری قرار دے کر ان کے خلاف درج مقدمات داخل دفتر کردئیے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -