مسلم لیگ مینارٹیز ونگ کا اجلاس آج ہو گا،اہم فیصلے متوقع

مسلم لیگ مینارٹیز ونگ کا اجلاس آج ہو گا،اہم فیصلے متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ مینارٹی ونگ پنجاب کے آرگنائزر انجینئر شہزاد الہٰی سابق ایم پی اے کی زیر صدارت مسلم لیگ مینارٹیز ونگ پنجاب کا ایک اہم اجلاس آج ایک بجے دن مسلم لیگ ہاؤس 33۔آغا خاں روڈ لاہور میں ہوگا جس میں پنجاب بھر سے سابق ضلعی صدور و جنرل سیکرٹری شرکت کرینگے ۔ نیز پنجاب کی سطح پر نئے عہدیداران کے بارے میں بھی اہم فیصلے کیے جائیں گے۔