عوامی رکشہ یونین کے مطالبات کی حتمی منظوری کیلئے اجلاس 19اپریل کو ہو گا

عوامی رکشہ یونین کے مطالبات کی حتمی منظوری کیلئے اجلاس 19اپریل کو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی او (ما نیٹرنگ اینڈ انکوائریز)امین اکبر چو پڑا نے عوامی رکشہ یو نین کے چےئر مین مجید غوری بمعہلاہور( جنرل رپورٹر)ڈی او (ما نیٹرنگ اینڈ انکوائریز)امین اکبر چو پڑا نے عوامی رکشہ یو نین کے چےئر مین مجید غوری کی قیادت میں وفد سے اُن کے مطالبات کے حوالے سے خصوصی میٹنگ کی۔اس موقع پر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن لاہور کے چےئر مین عرفان کھوکھر،سیکرٹری (آر ٹی اے)محمد اقبال،ڈی او (سول ڈیفنس) ملک صداقت بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ لاہور اور عوامی رکشہ یونین کے درمیان کامیاب مذاکرات ہوئے۔ اجلاس میں عوامی رکشہ یو نین کے جائز مطالبات کو پو را کر نے کی یقین دہانی کرائی گئی۔اس موقع پر ڈی او (مانیٹرنگ اینڈ انکوائریز) نے بتایا کہ عوامی رکشہ یونین کے مطالبات کی حتمی منظوری کے لیے آئندہ منگل کو ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی زیر صدارت ایک اجلاس ہو گا۔
وفد سے اُن کے مطالبات کے حوالے سے خصوصی میٹنگ کی۔اس موقع پر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن لاہور کے چےئر مین عرفان کھوکھر،سیکرٹری (آر ٹی اے)محمد اقبال،ڈی او (سول ڈیفنس) ملک صداقت بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ لاہور اور عوامی رکشہ یونین کے درمیان کامیاب مذاکرات ہوئے۔ اجلاس میں عوامی رکشہ یو نین کے جائز مطالبات کو پو را کر نے کی یقین دہانی کرائی گئی۔اس موقع پر ڈی او (مانیٹرنگ اینڈ انکوائریز) نے بتایا کہ عوامی رکشہ یونین کے مطالبات کی حتمی منظوری کے لیے آئندہ منگل کو ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی زیر صدارت ایک اجلاس ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں سول ایوی ایشن ،ٹریفک پو لیس،ایل ٹی سی،ڈی او (پبلک فسیلیٹی)،ڈی او (لاری اڈہ) اور پو لیس حکام شرکت کریں گے اور اجلاس میں رکشہ یونین کے مطالبات کا تفصیلی جا ئزہ لیا جائے گا۔