وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین آج سیکرٹری آفس میں 1-00 بجے دوپہر محکمانہ اجلاس کی صدارت کریں گی ۔ بعدازاں صوبائی وزیر پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں 4-00بجے آسٹریلین وفد سے ملاقات کریں گی۔ اس موقع پر وویمن پارلیمانی کاکس کے عہدیداران بھی موجود ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -