قوم جانتی ہے کہ ان کے مفادات کا تحفظ کون کر رہا ہے،عمر کسانہ
لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف لاہور کے ر ہنما عمر کسانہ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی پاکستان میں مداخلت کے معاملے پرآرمی چیف کا موقف عوام کے دلوں کی ترجمانی ہے جبکہ نواز شریف نے بھارت میں اپنے بزنس کو بڑھانے کے لیے چپ سادھ رکھی ہے۔
۔پاکستانی قوم میں اب شعور آچکا ہے اور وہ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ پاکستان کے مفادات کا تحفظ کون کررہا ہے ۔