کتاب ’’سسٹم ان پاکستان ‘‘کی تقریب رونمائی آج ہو گی

کتاب ’’سسٹم ان پاکستان ‘‘کی تقریب رونمائی آج ہو گی

  

لاہور( اپنے خبر نگار سے) وزریر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو آج 12بجے دوپہر ہالیڈے ان ہوٹل میں ’’سسٹم ان پاکستان‘‘ کتاب کی تقریب رونمائی میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -