اداکارہ پرینکا چوپڑا کو پدما شری ایوارڈ دیا گیا

اداکارہ پرینکا چوپڑا کو پدما شری ایوارڈ دیا گیا
 اداکارہ پرینکا چوپڑا کو پدما شری ایوارڈ دیا گیا

  


نئی دہلی(اے پی پی) اداکارہ پریانکا چوپڑا کو بھارت کا تیسرا بڑا سویلین ایوارڈ پدما شری ایوارڈ دیدیا گیا۔پرینکا چوپڑا کو یہ ایوارڈ ان کی فنی خدمات کے صلہ میں بھارتی صدر نے ایک تقریب میں دیا۔پریانکا چوپڑا اس موقع پر ہلکے سبز رنگ کی ساڑھی پہنے ہوئی تھیں ،ان کو بالی وڈ میں آئے دس سال کا عرصہ گذر گیا ہے اور وہ امریکی شوبز انڈسٹری کے ساتھ بھی کام کر رہیں ہیں۔

مزید : کلچر