اجوکاء تھیٹر کے زیر اہتمام ڈرامہ ’’انھی مائی داسفنہ‘‘آج سے شروع ہوگا

اجوکاء تھیٹر کے زیر اہتمام ڈرامہ ’’انھی مائی داسفنہ‘‘آج سے شروع ہوگا

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء)اور اجوکاء تھیٹر کے زیر اہتمام ڈرامہ ’’انھی مائی داسفنہ‘‘آج دو روزبوقت 7:30بجے شام الحمراء ہال نمبر IIمیں پیش کیاجائے گا۔ اس ڈرامے کو شاہد ندیم نے لکھا ہے جبکہ اس کی ہدایتکا راوشا گنگولی ہیں۔

مزید :

کلچر -