سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ فلم عاشقی3 میں اکٹھے جلوہ گر ہو ں گے

سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ فلم عاشقی3 میں اکٹھے جلوہ گر ہو ں گے
 سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ فلم عاشقی3 میں اکٹھے جلوہ گر ہو ں گے

  


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ عالیہ بھٹ فلم عاشقی۔3 میں ایک بار پھر اکٹھے جلوہ گر ہوں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا جنہوں نے عالیہ کے ساتھ فلمی کیرئیر کا آغاز فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر سے کیا تھا،فلم کپور اینڈ سنز کے بعد ایک بار پھر فلم عاشقی۔ٹو میں جلوہ گر ہونے کے لئے پرعزم ہیں،فلم کی ہدایات موہت سوری دے رہے ہیں،فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

مزید : کلچر