بالی وڈ فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

بالی وڈ فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کا نیا پوسٹر جاری ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم اڑتا پنجاب کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا جس میں اداکار دلجیت دوسنج منفرد روپ دھارے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،اس سے قبل جو پوسٹر جاری کیا گیااس میں شاہد کپور دلکش انداز میں پوز کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،اس فلم کی دیگر کاسٹ میں کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ شامل ہیں،فلم کی ہدایات ابھیشک چوبے دے رہے ہیں،یہ شوبا کپور،ایکتا کپور اور دیگر کی مشترکہ پروڈکشن فلم ہے،فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جائیگی۔

مزید :

کلچر -