محنت اور لگن کے ساتھ کام کرکے اپنا اور وطن کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں،ایمان

محنت اور لگن کے ساتھ کام کرکے اپنا اور وطن کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں،ایمان
 محنت اور لگن کے ساتھ کام کرکے اپنا اور وطن کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں،ایمان

  


لاہور (شوبز ڈیسک) اپنے کام میں مخلص ہونا پہلی ترجیح ہے۔ محنت اور لگن کے ساتھ کام کرکے اپنا اور اپنے وطن کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار ابھرتی ہوئی فنکارہ اور ماڈل ایمان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ آئندہ ماہ معروف ماڈلنگ شو دبئی پروگرام میں شرکت کریں گی۔

مزید : کلچر