الفیصل کلب نے نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے16 رکنی ٹیم کااعلان کر دیا

الفیصل کلب نے نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے16 رکنی ٹیم کااعلان کر ...

  

اسلام آباد(این این آئی) الفیصل کلب نے نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے16 رکنی ٹیم کااعلان کر دیا ہے گذشتہ روز الفیصل کلب کے محمد شد یر نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ احتشام کو ٹیم کا کپتان جبکہ محمد مقصود کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں حارث، دانش اکبر، مشاہد اللہ، محمد سفور، راؤ شاہ رخ، کاشی، جنید، شعیب خان، محمد منیر، محمد اسد، جدون خان، مجتبیٰ، علی بہادر، عبدالشکور شامل ہیں۔

، انہوں نے کہا کہ الفیصل کلب ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، کیونکہ کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -