کانگو میں زرد بخار سے 21افراد ہلاک

کانگو میں زرد بخار سے 21افراد ہلاک

  

کنساشا(اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ جمہوریہ کانگو میں ’زرد بخار‘ کے باعث 21 افراد ہوگئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ زرد بخار کی وباء کانگو میں بھی تیزی سے پھیل سکتی ہے۔کچھ لوگ ہمسایہ ملک انگولا میں اِس وائرس کی لپیٹ میں آئے تھے۔ انگولا میں اس وباء کے نتیجے میں 225 افراد ہلاک جبکہ 16 سو سے متاثر ہو چکے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -