اکبری منڈی ،آتشزدگی سے چھت زمین بوس ہو گئی ،3افراد زخمی
لا ہور (وقائع نگار)اکبر ی منڈ ی کے علا قہ میں آ تشز دگی کے با عث چھت زور دار دھما کے سے زمین بو س ہو گئی جس کے باعث تین افر اد زخمی ہو گئے،امد ادی ٹیمو ں ،ریسیکو 1122نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ اند رون شہر میں واقع تاریخی مسجد وزیر خا ن کے قر یب حبیب نا می شخص کے تین منز لہ مکا ن میں گز شتہ صبح اچا نک شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے با لا ئی منز ل کو لپیٹ میں لے لیا۔ آ گ اس قد ر شد ید تھی کہ لکڑ ی کے با لو ں سے بنی چھتیں زور دار دھما کہ سے گر گئیں جس سے علا قے میں شد ید خو ف وہر اس پھیل گیا ۔قر یبی رہا ئشی خو فز دہ ہو کر گھر وں سے با ہر نکل آ ئے اور اپنی مد د آ پ کے تحت آ گ پر قا بو پا نے کی کو شش کر تے رہے جبکہ آ گ کی اطلا ع ملتے ہی فا ئر بر یگیڈ ،ریسیکو 1122کی گا ڑ یا ں مو قع پر پہنچ گئیں جنہو ں نے کا فی کو ششو ں کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا ۔دریں اثناپر انی انا ر کلی اے جی آ فس کے آ ٹھو یں فلو ر پر شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ بھڑک اٹھی ۔واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی امد ادی ٹیمو ں نے مو قع پر جا کر فو ری کا روائی کر تے ہو ئے آ گ پر قا بو پا لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ پر انی انا ر کلی میں واقع اے جی آ فس کے مین سو ئچ بو رڈ میں شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگی جس سے معمو لی سا نقصا ن ہو ا ۔اے جی آ فس کے تر جما ن کے مطا بق واقعہ میں کسی بھی ریکا رڈ کو نقصا ن نہیں پہنچا ۔