ساند ہ ، 3 بیٹیوں کے باپ کا اند ھا قتل، پو لیس کو ئی سرا غ نہ لگا سکی

ساند ہ ، 3 بیٹیوں کے باپ کا اند ھا قتل، پو لیس کو ئی سرا غ نہ لگا سکی
 ساند ہ ، 3 بیٹیوں کے باپ کا اند ھا قتل، پو لیس کو ئی سرا غ نہ لگا سکی

  


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ساند ہ کے علاقہ میں اند ھے قتل کا پو لیس کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ساندہ کے علاقہ راجگڑھ کے ر ہا ئشی 30سا لہ کاشف کو چند ما ہ قبل دن دیہاڑے نامعلوم موٹر سائیکل سوار دو افراد نے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس کے مطا بق کا شف اپنی بیٹی کو گھر چھوڑنے جا رہا تھاجسے ملزما ن نے پکڑ کر سائیڈ پر کیا اور کا شف پر فائرنگ کر دی، وہاں سے تھوڑی دور جانے کے بعد دوبارہ واپس آئے اور پھردوبا ر ہ گولیاں مار کر فرار ہو گئے جس سے کا شف موقع پر ہی جا ں بحق ہو گیاجبکہ بچی اپنے باپ کی نعش کے پاس کھڑی چیخ و پکار کرتی رہی۔معلوم ہوا ہے کہ مقتول تین بیٹیوں کا باپ تھا ۔ پو لیس کا شف کے قاتلو ں کاتا حا ل کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ہے ۔ اس حوالے سے تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ مقد مے کی تفتیش کی جا ر ہی ہے ،جلد ملزما ن کو گرفتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

مزید : علاقائی