بر کی، قتل ہو نے والے دو افر اد مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک

بر کی، قتل ہو نے والے دو افر اد مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک

  

لا ہور (سٹی رپورٹر) بر کی کے علاقہ میں قتل ہو نے والے دو افر اد کی لا شیں پو لیس نے ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردیں جنہیں بعدازا ں مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا۔ پو لیس نامزد ملزم کو تاحا ل گرفتا ر نہ کر سکی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق بر کی کے علاقے میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عمر ان اور زوہیب جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی لیکن ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے عمر ان اور زوہیب کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردیں جنہیں بعدازا ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس کے مطا بق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اورملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -