ریسکیو 1122کی ٹیموں کی زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کیلئے بروقت کا رروائی

ریسکیو 1122کی ٹیموں کی زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کیلئے بروقت کا رروائی

  

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد میں ہونے والے المناک ٹریفک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق اور شدید زخمی افراد کی تیزی کے ساتھ ہسپتال پہنچایا اس دوران شہر میں حسب معمول دیگر ایمرجنسی بھی متاثر نہ ہونے دی ریسکیو 1122کی 16گاڑیاں المناک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچیں جبکہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر احتشام واہلہ اورآپریشن آفیسر سلطان نے تمام آپریشن کی نگرانی ذاتی طور پرکی وہ اس دوران ریسکیورز کو مختلف ہدایات بھی جاری کرتے رہے.

مزید :

کراچی صفحہ اول -