سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے آج حج پالیسی کے اعلان کی اجازت ملنے کا امکان

سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے آج حج پالیسی کے اعلان کی اجازت ملنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے آج حج پالیسی کے اعلان کی اجازت ملنے کا امکان،وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف آج شام پریس کانفرنس میں حج پالیسی کا اعلان کر سکتے ہیں یاد رہے پرائیویٹ حج سکیم کی نمائندہ ہوپ نے سندھ ہائیکورٹ سے سرکاری سکیم 60فیصداور پرائیویٹ سکیم 40فیصد کوٹہ کرنے کے خلاف حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے سندھ ہائیکور ٹ نے حج پالیسی2016ء اعلان سے پہلے کورٹ میں جمع کرانے کی ہدایت دے رکھی ہے وزارت مذہبی امور نے منگل کو حج پالیسی وزیر اعظم سے منظور کروا کر سندھ ہائیکورٹ میں جمع کروا کر جلد سماعت کی درخواست کی ہے آج اس پر فیصلہ آنے کا امکان ہے ۔
امکان

مزید :

صفحہ آخر -