15ایڈیشنل سیشن ججوں کوسیشن جج کے عہدہ پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری

15ایڈیشنل سیشن ججوں کوسیشن جج کے عہدہ پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے 15ایڈیشنل سیشن ججوں کوسیشن جج کے عہدہ پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،ان ایڈیشنل سیشن ججوں کو ترقیاں دینے کی منظوری چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں ہونے والے ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ،جن ایڈیشنل سیشن ججوں کو سیشن جج کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے ان میں ملک منیر احمد جوئیہ (چنیوٹ )،صفدر علی ( مظفر گڑھ) ، محمد سعید اعوان ( بھلوال) ،اعجاز حسن اعوان ( ننکانہ صاحب )، اشفاق محمود شیخ ( دیپالپور)، تنویر احمد شیخ ( عارف والا)، سلمان بیگ ( خانیوال)، پرویز اقبال سپرا ( شورکوٹ)، منیر احمد ( لاہور)، مہہ رخ عزیز ( حافظ آباد)، بیدار بخت ( دیپالور )،عاقب نذیر ( فیروزوالہ )اور عبدالزاق ( راولپنڈی ) شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -