ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سیاسی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے :اقبال ظفر جھگڑا

ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سیاسی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے :اقبال ظفر ...

مردان(بیو رور پو رٹ )گو رنر خیبر پختو نخوا اقبا ل ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ قبا ئلی علا قوں میں سیکیو رٹی فورسز کی جا نب سے ضرب عضب کے حوالے سے آپریشن کا میا بی کے ساتھ جا ری ہے ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سیا سی استحکا م وقت کی اہم ضرورت ہے وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف کے خلا ف میڈیا ٹرائل بلا جواز ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے مسلم لیگ ن کے صوبا ئی رہنما کر نل (ر)شیر افگن خا ن کی جا نب سے دئیے گئے ظہرا نے کے مو قع پر صحا فیو ں نے با ت کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر سابق وفا قی وزیر نو ابزادہ خواجہ محمد خان ہو تی ،افتخا ر مہمند ،نوابزادہ ارسلا خا ن ہو تی ، سکندر حیا ت اور دیگر قا ئدین بھی مو جو د تھے گو رنر نے کہا کہ پانا مہ لیکس کے حوالے سے اگر اپو زیشن جما عتو ں کے تحفظا ت ہیں تو وہ با ہم مشاور ت سے اسکا حل تلا ش کر یں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی ورکروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسا ئل کے حل کیلئے مر کزی حکو مت اقداما ت اٹھا رہی ہے

مزید : پشاورصفحہ اول