ہوپ کے مرکزی چےئرمین ندیم شریف نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس کراچی میں طلب کر لیا

ہوپ کے مرکزی چےئرمین ندیم شریف نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس کراچی میں ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے مرکزی چےئرمین ندیم شریف نے غیر معمولی حالات میں ہوپ کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس کراچی میں طلب کر لیا ،چےئرمین ہوپ پنجاب حافظ شفیق کاشف کی زیر صدارت بھی اہم اجلاس رات سے جاری ہے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -