محکمہ تعلیم چکوال کے نئے کمپلیکس کی شہر کے اندر تعمیر کا عوام کا مطالبہ زور پکڑ گیا

محکمہ تعلیم چکوال کے نئے کمپلیکس کی شہر کے اندر تعمیر کا عوام کا مطالبہ زور ...

  

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ تعلیم چکوال کے نئے کمپلیکس کی شہر کے اندر تعمیر کا عوام کا مطالبہ زور پکڑ گیا اس امر میں چکوال شہر کے رہائشی عوام نے عوامی نمائندوں اور ضلعی سربراہی کو ایک وسیع رقبہ کی اندرون شہر نشاندہی کر کے بتایا کہ موجودہ فروٹ منڈی کے شمالی جانب ، جامع مسجد غوثیہ رضویہ کے ملحقہ حکومتی رقبہ جو کہ کسی کے استعمال میں نہ ہے اس پر نیا ایجوکیشن کمپلیکس تعمیر کیا جائے تا کہ مستقبل میں دوردراز سے دفتر میں آنے والے افراد بآسانی یہاں پہنچ سکیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -