ممتاز جاکھرانی کا آغا سلیم کے انتقال پر اظہار افسوس

ممتاز جاکھرانی کا آغا سلیم کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ میر ممتاز جکھرانی نے سندھ کے معروف ادیب وشاعر ،محقق اور ادیب آغا سلیم کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بڑا نقصان ہے اور ان کا خلا جلد پورا نہیں ہوگا ۔مرحوم کی معاشرے کے لئے گراں قدر خدمات رہیں ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کوحوصلہ وہمت عطا کرے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر