زراعت کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے ،ارباب جہانداد

زراعت کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے ،ارباب جہانداد

پشاور( پاکستان نیوز)ممبر خیبر پختو نخوا اسمبلی و چےئر میں سٹیڈنگ کمیٹی برا ئے زارعت،امور حیوا نات ،ما ہی پروری اور امداد با ہمی ار با ب جہانداد خا ن نے کہا ہے زرا عت ہما رے ملک میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اگر زرا عت کے شعبہ میں تر قی ہو گی اور ہما را زمیندار خو شحا ل ہو گا تو ہما را ملک تر قی کر ے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا رانہو ں نے گزشتہ روز ایبٹ آباد میں ہزارہ زرعی تحقیقی اسٹیشن ایبٹ آباد،مر کز تشخیص اور تحقیق زرا عت ایبٹ آباد، وٹرنری ریسرچ سینٹر ایبٹ آباد اور مر کز تحقیق اور تشخیص امو ر حیوا نا ت کی لیبا رٹی ایبٹ آباد کے معا ئنہ اوران محکمو ں سے متعلق دی گئی بریفنگ کے دورا ن با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ اس موقع پرصو با ئی پا رلیما نی سیکریٹری زراعت زرین ضیاء ممبرا ن سٹیڈنگ کمیٹی ضیا ء اللہ بنگش،رقیہ حنا،شا ہ فیصل ،ایم پی اے آمنہ سردار ،، ،ایڈشنل سیکر یٹری خیبر پختو نخوا اسمبلی غلا م سرور ڈپٹی سیکر یٹری غفرا ن اللہ خا ن، ڈی جی زرا عت خیبر پختو نخوا اقبا ل حسین، ڈا ئیر یکٹر زراعت ہزارہ ڈا کٹر ظہیر اور مقا می زمیندار بھی اس موقع پر ان کے ہمرا ہ تھے۔ ار با ب جہانداد خا ن نے کہا کہ کمیٹی کے تین دن کے ہزارہ کے دورہ کا مقصد محکمہ زراعت ، امو ر حیوا نا ت ،ما ہی پروری اور امداد با ہمی کے محکمو ں کاموقع پر جا کر کا ر کر دگی کا جا ئزی لینا ہے اور جن محکمو ں کی کا ر کر دگی بہتر نہیں ان کی نشان دہی کرکے خا میو ں کو دور کیا جائے گا تاکہ وہ عوا م کی بہتر طور پر خد مت کریں ۔ اس موقع پر کمیٹی کے چےئر مین اور ممبرا ن تفصیل سے بر یفنگ دیتے ہوئے ڈا ئر یکٹر زرا عت ایبٹ آباد اورنگزیب تنو لی اور ڈائر یکٹر ہزارہ ڈا کٹر ظہیر نے اپنے محکمہ کہ مسا ئل کے با رے میں بھی بر یفنگ دی۔ چےئر میں سٹیڈنگ کمیٹی اور ممبرا ن نے کہا کہ زراعت ایک قدرت کا خزانہ ہے مگر اس میں مشکلا ت اور مسا ئل بھی ہیں انہو ں نے محکمہ کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ وہ زمیندرو ں اور کسانوں کو جدید زرعی تحقیق کے حو الے سے روشناس کریں تا کہ ما ڈرن زرعی ٹیکنا لو جی کی بدو لت زمیندار زیا دہ سے زیادہ استفادہ حا صل کر سکیں۔ انہو ں نے کہا ہم سب نے عوا م کی ٖفلا ح اور ترقی کے لئے خادم کی حیثیت سے کا م کر نا ہے اور جو لو گ کا م نہیں کریں گے ان کے خلاف کارروائی ہوگی ۔انہو ں نے ہدایت کی کہ زیا دہ سے زیادہ زمیندارو ں کو رجسٹر کیا جائے تاکہ جو بھی تحقیق اور تشخیص ہواس کا فا ئدہ عا م زمیندار کو پہنچ سکے اور سے معلوم ہو کہ کو نسی کھاد کس فصل اور کو نسی بیما ری کے لئے کو نسی اد ویا ت بہتر ہیں اور کس مو سم میں استعما ل کر نی ہے اس طرح زمیندا ر کا اعتماد بھی محکمہ پر بحا ل ہو گا ۔انہو ں نے کہا زرعی زمینو ں پر رہا ئشیں بنا ئی جا رہی ہیں یہ قا نو ن کے مطا بق جر م ہے ان کو رو کا جا ئے اور اس سلسلے میں متعلقہ ادا رے این او سی جا ری نہ کر یں کیو نکہ ہما رے صو بہ سے زر عی زمینیں ختم ہو رہی ہیں۔ انہو ں نے غیر قا نو نی سلا ٹر ہا و سز کو فوری بند کر نے کی ہدایت کی اور کہاکہ صو با ئی حکو مت نے صو بہ کے تمام اضلا ع میں نئے سلا ٹر ہا وء س قا ئم کر نے کی منظوری دے دی ہے جبکہ صو با ئی نئی وٹر نری ڈسپنسری قا ئم کی جا رہی ہیں جن کے لئے مقا می نما ئندوں سے بھی تجاویز لی جا ئیں گی۔ انہو ں نے کہا کہ پچھلے سا ل صوبائی حکو مت نے زمیندا روں میں فوڈ سیکو رٹی پرو گرا م کے تحت گندم کے بیج تقسیم کیا ہے اس سال انشا اللہ اس میں مزیر بہتری کے ساتھ زمیندارو ں کی تجا ویزپر کھاد بھی فرا ہم کی جا ئے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر