تخت بھائی ،موٹر سائیکل چوری کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار

تخت بھائی ،موٹر سائیکل چوری کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار

  

تخت بھا ئی (نامہ نگار ) تخت بھا ئی پو لیس نے مو ٹر سا ئیکل چرا نے وا لے چور کو مو ٹر سا ئیکل سمیت گر فتا ر کر لیا ۔ اطلا عا ت کے مطابق تخت بھا ئی کے نو ا حی علا قہ یخ کو ھے میں بد ھ کے روز سمیر اللہ و لد سا لم جا ن نے ز یر تعمیر گھر کے سا منے اپنے مو ٹر سا ئیکل کو کھڑ اکر د یا اور کچھ منٹو ں بعد مو ٹر سا ئیکل کوچو ر نے چورایاں گیا پو لیس تھا نہ تخت بھا ئی کو اطلا ع ملتے ہی پو لیس تھا نہ تخت بھا ئی کے ایس ایچ او انسپکٹر فا ضل خان نے فور ی طور پر نا کہ بند ی کر کے ملز م چو ر محمد طا ہر ولد امیر نواس کو یو نیک مو ٹر سا ئیکل نمبر0931مردان سمیت گر فتا ر کر لیا ۔ملز م کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے ملز م سے اہم انکشافات کی تو قع کی جا تی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -