ضلع ملتان میں 3روزہ پولیو مہم 25اپریل سے شروع، انسداد پولیو کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

ضلع ملتان میں 3روزہ پولیو مہم 25اپریل سے شروع، انسداد پولیو کمیٹی کااجلاس آج ...

  

ملتان (وقائع نگار)ضلع میں 3روزہ پولیو مہم 25اپریل 2016سے شروع ہوگی۔ مذکورہ مہم کے اختتام کے بعد دوروزہ فالو اپ کاسلسلہ کردیاجائے گا۔جبکہ اس مہم میں5سال کے عمر کے بچوں کو(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ دریں اثناء ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کااجلاس آج 14اپریل 2016بروز جمعرات کو ڈی سی او آفس ملتان میں ہوگا۔ اجلاس میں ضلعی افسر محکمہ صحت کے افسران اورمختلف اداروں کے سربراھان شرکت کریں گے۔

پولیو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -