شاہد اسلام غلیزئی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدہ پر ترقی،عہدیداران ڈسٹرکٹ بار ملتان نے مبارکباد دی

شاہد اسلام غلیزئی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدہ پر ترقی،عہدیداران ڈسٹرکٹ ...

  

ملتان(خبرنگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان شاہد اسلام غلیزئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ک عہدے پر ترقی دے دی گئی۔اس (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ضمن میں گذشتہ روز صدر ڈسٹرکٹ بار عظیم الحق پیرزادہ اور جنرل سیکرٹری عمران خان خاکوانی نے دیگر ممبران کے ہمراہ انہیں مبارکباد پیش کی اور گلدستہ کا تحفہ بھی پیش کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان قیصر نذیر بٹ بھی موجود تھے۔

ترقی/مبارکباد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -