مظفر آباد کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن 3مشکوک افراد گرفتار ٗ اسلحہ برآمد

مظفر آباد کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن 3مشکوک افراد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر) ملتان پولیس اور حساس اداروں کا کھاتہ مظفر آباد کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن اس دوران 150گھروں کی بائیو میٹرک سکیننگ کی گئی ۔ جبکہ 3مشکوک افراد گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 4چھوٹے بڑے ہتھیار برآمد کر لئے ۔