ڈی آئی جی اعظم سلطان تیموری کو آرپی او ملتان لگائے جانے کا امکان

ڈی آئی جی اعظم سلطان تیموری کو آرپی او ملتان لگائے جانے کا امکان

  

ملتان (کرائم رپورٹر ) ڈی آئی جی اعظم سلطان تیموری کو آر پی او ملتان لگائے (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

جانے کا امکان ہے واضح رہے کہ چوہنگ ٹریننگ سکول کے کمانڈننٹ ڈی آئی جی فیاض احمد دیو کو کچھ روز قبل آر پی او ملتان تعینات کیا جا رہا تھا جس پر انہوں نے تحریری طور پر تعیناتی سے معذرت کر لی تھی۔ زرائع کے مطابق ڈی آئی جی اعظم سلطان تیموری کو جلد ہی آر پی او ملتان تعینات کر دیا جائے گا۔

نیا آر پی او

مزید :

ملتان صفحہ آخر -