صحت عامہ میں فارما سسٹ کے ابھرتے ہوئے کردار بارے عالمی کانفرنس21اپریل کو لاہور میں ہوگی
ملتان(وقائع نگار)صحت عامہ میں فارماسسٹ کا ابھرتا ہوا کردار کے حوالے سے4روزہ عالمی کانفرنس21اپریل2016بروز جمعرات کو لاہور میں ہوگی۔جو24اپریل2016ء تک (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
جاری رہے گی۔مذکورہ کانفرنس میں ملک سمیت دیگر ممالک کے فارماسسٹ شریک ہوں گے۔جس میں صحت عامہ کے مختلف پہلو اور فارماسسٹ کا ابھرتا ہوا کردار بارے آگاہی فراہم کی جائے گی۔