محکمہ صحت میں ڈرگ کنٹرول کا الگ ایڈشنل سیکرٹری مقرر

محکمہ صحت میں ڈرگ کنٹرول کا الگ ایڈشنل سیکرٹری مقرر

  

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت میں ڈرگ کنٹرول کا الگ ایڈشنل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ۔ اور یہ ایک مکمل شعبہ ہوگا۔ جس کے تحت ڈپٹی سیکرٹریز اور سیکشن آفیسر ہونگے ۔ ڈرگ انسپکٹر ز کے معاملات جعلی ادویات چھاپوں اور اتائیت کیخلاف ڈرگ کنٹرول کا شعبہ فعال ہوگا اور محکمہ پرائمری سیکنڈری ہیلتھ کے تحت ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -