حکومت ملک سے دہشتگردی کے خاتمہ میں ناکام ہو چکی ہے ‘ زاہد خان

حکومت ملک سے دہشتگردی کے خاتمہ میں ناکام ہو چکی ہے ‘ زاہد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگا ر ) کچہ کے علا قو ں میں جا ری اپر یشن میں جرا ئم پیشہ افراد کے سا تھ سہو لت کا رو ں کو نہ پکڑا گیا تو اس کے نتا ئج بھی ما ضی کے روا یتی آپر یشن کی طر ح نکلیں گے ملک سے دہشت گر دی اور جرا ئم کو جڑ سے ختم کر نا ہے تو سہو لت کا رو ں کو ضرو ر (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
کیفر کردار تک پہنچا نا چا ہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق و زیر سردار زا ہد محمود خا ن مزا ری نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ حکو مت ملک سے دہشت گر دی کے خا تمہ کر نے میں با لکل نا کا م ہو چکی ہے اور تین سا لہ دو ر میں میا ں برا دران نے کر پشن اور لو ٹ ما ر کے سو ا کچھ نہیں کیا اور عوام مو جو دہ حکو مت کی کا ر گر د گی سے انتہا ئی ما یو س ہیں اور حکو مت نے ملک کو معا شی طور پر تبا ہ و بر با د کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ حکو مت نے ضلع را جن پور سے پسما ند گی ،غر بت اور بے رو ز گا ری کا خا تمہ کر نے میں با لکل نا کا م ہو چکی ہے اور پا نا مہ لیکس کی رپورٹ نے میا ں برادران کی لو ٹ ما ر اور کر پشن کا پردہ فا ش کر دیا ہے اس رپورٹ کے بعد میا ں محمد نواز شر یف کا و زیر اعظم رہنا قبو ل نہیں اگر انہو ں نے استیفنے نہ دیا پوری قوم ان کے خلا ف سڑ کو ں پر نکل آئیگی۔
سابق وزیر سردار زاہد