پولیس تھانہ سرائے مہاجر کا سرچ آپریشن ، 2اشتہاریوں سمیت 6مشکوک افراد گرفتار

پولیس تھانہ سرائے مہاجر کا سرچ آپریشن ، 2اشتہاریوں سمیت 6مشکوک افراد گرفتار

بھکر(نامہ نگار)پولیس تھانہ سرائے مہاجر کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ آپریشن 2اشتہاری ملزمان سمیت 6مشکوک افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سرائے مہاجر نے ڈی پی (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

او بھکر کی ہدایات کی روشنی میں مختلف نواحی چکوک میں گھر گھر سرچ آپریشن کے دوران 2 اشتہاری ملزمان جاوید اسحاق ولد محمد صدیق سکنہ مہربان کالونی ملتان ،محمد ارشد ولد صابر سکنہ ملتان اور 6مشکوک افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر