صوبہ بھر میں پولیس عمارتوں کی مرمت کیلئے 77لاکھ 40ہزار روپے کا فنڈ جاری

صوبہ بھر میں پولیس عمارتوں کی مرمت کیلئے 77لاکھ 40ہزار روپے کا فنڈ جاری

خانیوال ( نما ئندہ پاکستان )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے پولیس عمارات کی مرمت کے لئے 77لاکھ40ہزار روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں تفصیل کے مطابق خانیوال کے 1لاکھ80ہزاررروپے ملتان کو3لاکھ20ہزارروپے ،جھنگ کو1لاکھ40ہزارروپے ،ٹوبہ ٹیگ سنگھ کو1لاکھ(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ہزارروپے ،میانوالی کو1لاکھ90ہزارروپے ،بھکر کو1لاکھ10ہزارروپے ،لودھراں کو1لاکھ روپے ،ساہیوال کو1لاکھ60ہزارروپے ،پاکپتن کو1لاکھ20ہزارروپے ،اوکاڑا کو1لاکھ80ہزارروپے ،ڈیرہ غازی خان کو1لاکھ70ہزارروپے ،مظفر گڑھ کو2لاکھ10ہزارروپے ،لیہ کو80ہزارروپے ،راجن پور کو1لاکھ60ہزارروپے ،بہاولپور کو 2لاکھ40ہزارروپے ،بہاولنگر کو2لاکھ10ہزارروپے اور رحیم یار خان کو2لاکھ70ہزارروپے دیے گئے ہیں ۔

فنڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر