وفاقی وزیر ریلوے جنوبی پنجاب کے دورہ پر کل ملتان پہنچیں گے

وفاقی وزیر ریلوے جنوبی پنجاب کے دورہ پر کل ملتان پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (جنرل رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جنوبی پنجاب کے دو روزہ دورہ پر کل 15اپریل کو ملتان پہنچیں گے۔ وزیر ریلوے (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کی آمد سے قبل ریلوے اسٹیشن ملتان کی صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان آمد پر 2ٹرینوں کا بھی افتتاح کیا جائے گا۔ جبکہ ریلوے انتظامیہ نے ٹرینوں کے افتتاح کی خبر کی تردید کی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے ریلوے اسٹیشن ساہیوال سیکشن کا 16اپریل کو افتتاح کریں گے جس کی ری کنسٹرکشن جاری ہے۔