سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونیوالے خانیوال کے کاشف علی کے ورثاء میں حکومتی امداد کا چیک تقسیم

سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونیوالے خانیوال کے کاشف علی کے ورثاء میں حکومتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال ( نمائندہ پاکستان) ڈی سی او خانیوال خالد محمود شیخ نے گلشن اقبال پارک لاہور بم دھماکہ میں شہید ہونے والے 169/10-Rخانیوال کے رہائشی 24سالہ کاشف علی شہید کے گھر جا کر ان (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
کے والد چوہدری نذیر احمد کو حکومت پنجاب کی طرف سے دی جانے والی 10لاکھ روپے کی رقم کا چیک ان کے حوالے کیا اس موقع پر ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز ناصر جلال ‘ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر صہیب اقبال اور علاقہ کے لوگ موجود تھے ۔
امداد