چھت سے چھلانگ لگا کر زخمی ہونے والا صومالیہ کا طالب علم ہوش میں آگیا ٗ وارڈ میں شفٹ کرنے فیصلہ

چھت سے چھلانگ لگا کر زخمی ہونے والا صومالیہ کا طالب علم ہوش میں آگیا ٗ وارڈ ...

  

ملتان (وقائع نگار) نشتر میڈیکل کالج کی چھت سے چھلانگ لگا کر زخمی ہونے والا صومالیہ کا طالب علم جامع یوسف ہوش میں آ گیا ہے۔ اور اس(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کو آرتھوپیڈک وارڈ میں شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے مذکورہ طالب علم نے پیپر ٹھیک نہ ہونے پر دماغی دباؤ کا شکار ہو گیا۔ اور اس نے چھت سے چھلانگ لگا لی اور بے ہوش ہو گیا۔ جس پر اس کو وینٹی لیٹر کے ذریعے مصنوعی سانس دی گئی ۔ تاہم چند روز بے ہوش رہنے کے بعد اب ہوش میں آ گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -